علم و ہدی کا یہ پلیٹ فارم علمی تحاریر، تحقیقات، فتاوی، مسائل اور اہم کورسز پر مشتمل ہے۔
علم و ہدی میں دینی تحقیقات اور شرعی مسائل کی نگرانی مستند مفتیان کرام کرتے ہیں جن کا تعلیمی تعلق پاکستان کے معروف دینی مدارس سے ہے۔ ان کی مہارتیں مندرجہ ذیل ہیں:
قرآن کریم اور رسول مقبول ﷺ کے ارشادات مسلمان کی زندگی کے لیے ہمیشہ رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ اردو ترجمے کے ساتھ مطالعہ کیجیے۔
حج اسلام کا اہم رکن ہے۔ اس کا طریقہ، آداب اور احکامات، نیز عمرے کا طریقہ اور مختلف زیارات سے متعلق تفاصیل سیکھیے۔
اپنی زکاۃ یا وراثت کا حساب کتاب ڈیجیٹل طریقے سے لگائیے۔
اپنا اگائیں، اپنا بنائیں، اپنا کھائیں! ایک بیانیہ جو ملکی چیزوں کو ترویج دیتا ہے۔ ملکی پراڈکٹس کی لسٹ دیکھیے۔
یہاں موجود جامع کورسز مختلف موضوعات پر مشتمل ہیں، جو آپ کی مہارت کو بہتر بنانے اور آپ کی علم کی پیاس کو بجھانے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔